کنیسٹ
-
جانتے ہیں حسن نصراللہ کہاں ہیں، قتل بھی کرسکتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر صہیونی پارلیمنٹ
صہیونی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے دعوی کیا ہے کہ ہم حزب اللہ کے سربراہ کے ٹھکانے کے بارے میں علم رکھتے ہیں اور ممکن ہے ان کو قتل کریں۔
-
ایران کا جوابی اقدام گزشتہ تہتر سالوں میں ایک بے مثال کارروائی ہے
مغربی کنارے میں المیادین ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر ناصر اللحام نے کہا کہ ایران کے زیادہ تر فوجی حملے نیگیف، ایلات اور عقبہ سمیت مقبوضہ علاقوں کے جنوبی حصے سے اسرائیل کے اندر ہوئے۔
-
اسرائیل مشکل دور سے گزر رہا ہے، امریکہ مدد کرے، سربراہ صہیونی پارلیمنٹ
کنیسٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی تاریخ کے سخت ترین دور سے گزر رہا ہے امریکی امداد کے بغیر اس سے نکلنا ممکن نہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف قابض صہیونی افواج کے احتجاج میں اضافہ
متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف قابض افواج کے میڈکل اسٹاف نے بھی احتجاج شروع کیا ہے۔
-
فوجیوں کا خدمات فراہم کرنے سے انکار، اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے، غاصب صہیونی وزیرجنگ
یواو گلانت نے قابض صہیونی حکومت کو درپیش بحران اور فوجیوں کی طرف سے خدمات کی فراہمی سے انکار کو خطرناک رجحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے موجودہ بحران سے اسرائیل کے وجود کو خطرہ لاحق ہے۔
-
اسرائیل میں مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں داخل+ویڈیو
غاصب اسرائیل میں متعدد مظاہرین رکاوٹیں توڑ کر کنیسٹ میں داخل ہو گئے۔ مظاہرین نیتن یاھو حکومت کی عدالتی اصلاحات کو عدلیہ کے خلاف آئینی بغاوت قرار دے رہے ہیں۔