کراکس
-
خودمختاری کے تحفظ کے لیے پوری فوج ہائی الرٹ ہے، وینزویلائی وزیر دفاع
وینزویلا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے مسلح افواج کو ملک بھر میں متحرک اور ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایک سرکش اور غاصب طاقت ہے، اس کی وحشیانہ فطرت ایک بار پھر بے نقاب، شمالی کوریا
شمالی کوریا نے وینزویلا پر امریکی فوجی جارحیت اور صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت اغوا کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خودمختاری کے خلاف خطرناک ترین جارحیت قرار دیا ہے۔
-
وینزویلا میں ایرانی سفارت خانہ معمول کے مطابق کام کر رہا ہے، سفیر علی چگنی
وینزویلا میں ایران کے سفیر علی چگنی نے واضح کیا ہے کہ کراکس میں ایرانی سفارت خانے کو عارضی طور پر بھی بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور سفارتی مشن پہلے سے زیادہ پختہ عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کا وینزویلا کی مکمل آئل ناکہ بندی کا حکم؛ امریکی فوج ہائی الرٹ
وائٹ ہاؤس نے امریکی مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اگلے دو ماہ کے دوران وینزویلا کے تیل کی مکمل ناکہ بندی کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔
-
وینزویلا اپنی دفاعی حکمت عملی کو مضبوط کر رہا ہے، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بولیواری الائنس برائے امریکی اقوام (ALBA) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں زور دیا کہ وینزویلا نے حالیہ ہفتوں میں معاندانہ اقدامات کی ایک سیریز کا سامنا کیا ہے۔ لہذا کاراکاس اپنی دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہے۔
-
وینزویلا: امریکہ اور روس آمنے سامنے، امریکی دھمکیاں اور روسی اظہارِ یکجہتی
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کے روز وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو فون کال کی اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان کاراکس کے لیے ماسکو کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
واشنگٹن_کاراکاس میں رابطے، مادورو نے اقتدار چھوڑنے کی شرط رکھی، CNN کا دعویٰ
سی این این نے دعوا کیا ہے کہ مادورو حکومت نے امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندوں سے رابطہ کیا ہے تاکہ مذاکرات کا آغاز ہو سکے، تاہم وائٹ ہاؤس نے ان کے فوری استعفے پر زور دیا ہے۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود بند کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایران کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی خودمختاری اور عالمی فضائی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
-
وینزویلا کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، وزیر دفاع
ولادیمیر پادرینو لوپز نے کہا کہ وینزویلا کی مسلح افواج اور عوام مکمل آماده باش کی حالت میں ہیں، دشمن حملے کی غلطی نہ کرے۔