کثیرالجہتی
-
ایران کے شنگھائی تنظیم میں الحاق کے بل کی پارلیمنٹ میں منظوری؛
کثیرالجہتی رجحان موجودہ صدی کی حقیقت ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کے بل کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کثیرالجہتی رجحان اس صدی کی حقیقت ہے۔
-
چین کے قومی دن کے موقع پر ایرانی صدر کا پیغام؛
چین کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
ایران کے صدر نے اپنے ملک کی جانب سے دوطرفہ اور کثیر الجہتی میکانزم کے فریم ورک میں چین کے ساتھ ہمہ جہت تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے آمادگی پر زور دیا۔