کالعدم ٹی ٹی پی
-
پاکستان کا ٹی ٹی پی کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کسی بھی تیسرے ملک میں ٹی ٹی پی سے کوئی بات چیت جاری ہے۔
-
پنجاب: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سیمت 5 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔
-
پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشتگرد گرفتار
انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ غازی خان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
پشاور خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی خراسانی گروپ نے قبول کی ہے، پاکستان
پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان خراسان گروپ نے قبول کی ہے۔
-
پاکستان؛ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی
کالعدم ٹی ٹی پی نے الحمداللہ لکھ کر زمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستان، پنجاب سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملتان،لاہور، گوجرانوالہ سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔