ڈرونز
-
امریکہ کا بحیرہ احمر میں پانچ حملہ آور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ
امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کی جانب سے بحیرہ احمر کی فضائی حدود میں پانچ حملہ آور ڈرونز مار گرانے کا دعوی کیا گیا۔
-
ڈرون صلاحیت نے ایران کی جنگی طاقت میں اضافہ کیا ہے، ایرانی آرمی کے سربراہ
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عبد الرحیم موسوی نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈرز کی ایک کانفرنس میں کہا کہ ایئر فورس میں طاقتور ڈرون شعبے نے ملک کی جنگی طاقت کو بہتر کیا ہے۔
-
ڈرونز کی فراہمی کے الزامات پر یوکرین کے ساتھ میز پر بیھٹنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے عالمی جوہری نگراں ادارے کے ساتھ تعاون کے بارے میں کہا کہ ایٹمی ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ ایران میں یورینیم کے تین مشتبہ مقامات دیکھے گئے ہیں۔
-
عرب اخبار نے حزب اللہ کے ڈرونز کی تصاویر جاری کردیں/ غاصب اسرائیل آتشیں سردیوں کا منتظر+تصاویر
لبنانی روزنامے الاخبار نے حزب اللہ کے ایک سینیئر کمانڈر سے مقاومت کی عسکری طاقت کے بارے میں انٹرویو کیا اور حزب اللہ کے بعض ڈرون طیاروں کی تصاویر شائع کی۔
-
یوکرائنی ڈرونز نے روسی ٹینکوں کو تباہ کردیا
اس ویڈیو میں یوکرائنی ڈرونز کی طرف سے روسی ٹینکوں کو تباہ کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
یمنی فورسز نے " طوفان یمن 3 " کارروائی میں ابوظہبی اور دبئی کے قلب کو نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان نے غاصب صہیونی صدر کے دورہ امارات کے دوران ابو ظہبی اور دبئی کے قلب پر ڈرونز اور میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے " طوفان یمن 3 " کارروائی میں ابوظہبی اور دبئی کے قلب پر ذوالفقارمیزائل داغے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات نے ڈرونز کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی
متحدہ عرب امارات نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے ڈرونز حملوں کے بعد پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے اسپورٹس طیاروں کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی ہے۔
-
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات پر حملے کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ایئر پورٹ اور دیگر حساس ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
-
مہر نیوز رپورٹ:
یمنی فوج کا امارات پر مہلک وار/ اماراتی حکام مبہوت / امارات کو مزید تاوان اداکرنا پڑےگا
یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں کے ذریعہ حملہ کرکے امارات کے تیل کی ترسیلات کو متوقف کردیا ہے امارات کو یمن پر اپنی جارحیت اور بربریت کا مزید سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
ابو ظہبی پر یمنی فوج کا زبردست حملہ
اس ویڈیو میں یمنی فوج کے متدہ عرب امارات پر حملے کا مظںر پیش کیا جاتا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے امارات پر 2- ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا امارات کے اندر اہم اہداف پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں سے حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حالیہ وحشیانہ حملوں کے جواب میں امارات کے اندر اہم ٹھکانوں پر 20 ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کا یمن کے 5 ڈرونز کو گرانے کا دعوی
سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے یمنی فورسز کی جانب سے داغے گئے5 ڈرونزکو ہدف تک پہنچنے سے قبل منہدم کرنے کا دعوی کیا ہے۔