پورے خطے
-
خطے کے جغرافیے میں کسی بھی قسم تبدیلی سے سکیورٹی بحران پیدا ہوگا، جنرل احمدیان
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار نے قفقاز کے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے فریقین کی جانب سے کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خطے کے جغرافیہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے خطرات سے خبردار کیا۔
-
خطے میں غیر علاقائی قوتوں کی موجودگی نا امنی کا باعث ہے، میجر جنرل موسوی
ایرانی آرمی کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں غیر علاقائی افواج کی موجودگی کا سوائے نا امنی اور خطے کے لوگوں اور ممالک کو نقصان پہنچانے کے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی علاقائی امن و امان کیلئے چیلنج ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی کو علاقائی امن و امان اور خودمختاری کیلئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایران؛ تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دے گا، ایرانی صدر
اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران صہیونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کوئی کارروائی کی تو ایران سخت ردعمل کے ساتھ حیفا اور تل ابیب کو تباہ کر دے گا۔
-
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری امارات روانہ؛
ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی کا مقصد مضبوط خطے کا قیام ہے
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ ایرانی حکومت کی ہمسائیگی کی پالیسی کا مقصد علاقائی ملکوں کو اکٹھا کرکے ایک مضبوط خطہ بنانا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے، پاکستانی معروف صحافی
معروف پاکستانی صحافی مظہر برلاس نے شہداء کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ شہید قاسم سلیمانی دنیا کے ہر خطے میں مظلومین کی حمایت و نصرت کے لئے پہنچے اور انہوں کوئی جزیرہ نہیں خریدا کوئی بینک بیلنس نہیں بنایا بلکہ رضائے خدا خریدی ہے۔
-
معروف عراقی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے ساتھ ویڈیو گفتگو؛
صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کے درپے ہیں، نجاح محمد علی
معروف عراقی تجزیہ کار نجاح محمد علی نے سیکورٹی کے معاملے کو خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کا اہم اور اصلی ترین حصہ قرار دیا اور کہا کہ صہیونی خطے میں جاسوسی کے اڈے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
غیر ملکی قوتوں کی موجودگی خطے میں امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایرانی صدر رئیسی
ایران کے صدر نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور عراق کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عراقی اور ایرانی وفود کے درمیان مذاکرات ہمارے درمیان مسائل کے حل میں موثر ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور:
امریکہ کو خطے سے باہر نکلنا ہوگا
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ امریکیوں کو خطے سے نکلنا ہوگا جبکہ وہ اسلامی ملکوں کو کمزور کرنے اور تقسیم کرنے اور امت اسلامیہ میں تفرقہ پیدا کرنے کے لئے مسلسل دشمنی اور سازشیں کر رہے ہیں۔
-
خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی برداشت نہیں کریں گے، سربراہ سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں بیرونی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی قابل برداشت نہیں ہیں، غاصب صہیونی ریاست ایک بغیر جڑوں والے درخت کی طرح ہے جو اپنا انتظام چلانے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی۔
-
خطے میں امریکہ کی موجودگی مکمل طور پر ختم ہونی چاہئے، امام جمعہ تہران
تہران کی نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے کہا اگر ہم چاہتے ہیں کہ خطے میں مکمل طور پر امن و سلامتی قائم ہو تو ضروری ہے کہ یہاں سے امریکہ کی موجودگی مکمل طور پر ختم ہو۔
-
خطے کو جعلی اور کھوکھلے اتحاد کی بجائے علاقائی تعاون کی ضرورت ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے خطے کو بھوسہ بھرے الائنسز اور غیرکارآمد دفاعی سسٹمز کی بجائے اجتماعی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے علاقائی دوستی اور تعاون کی ضرورت ہے۔
-
شام پر حملے سے ترکی کو نقصان اور دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور ترکی کے اقتصادی لین دین اور تعاون کی سطح اور معیار کو موجودہ گنجائشوں سے بہت کم بتایا اور کہاکہ یہ مسئلہ دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کے مذاکرات میں حل ہونا چاہیے۔