پائلٹ
-
ہندوستانی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ کو تلاش کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری
بھارتی فضائیہ سے منسلک ذرائع نے حادثہ کے بارے میں بتایا ہےکہ بومڈیلا کے پاس ایک آپریشنل چیتا ہیلی کاپٹر کا رابطہ آج صبح تقریباً 9.15 بجے اے ٹی سی سے ٹوٹنے کی خبر ملی تھی۔
-
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ/ پائلٹ ہلاک
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
تبریز میں جنگي طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے 2 پائلٹوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر تبریز میں کل ایرانی فضائيہ کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹوں سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ دونوں فوجی پائلٹوں کی تشییع جنازہ آج ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ دونوں پائلٹ جاں بحق
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔
-
طالبان نے اب تک 7 افغان پائلٹوں کو ہلاک کردیا
افغان طالبان نے حالیہ مہینوں میں کم سے کم 7 افغان پائلٹوں کو ہدف بناکر قتل کیا ہے۔
-
تیونس کے پائلٹ کو اسرائیل جانے سے انکار پر اماراتی ائر لائن نے معطل کردیا
متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے تیونس کے با غیرت پائلٹ کو اسرائیل جانے سے انکار پر معطل کردیا ہے۔
-
یورپی یونین نے 32 رکن ممالک میں پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کو کام سے روک دیا
یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اپنے 32 رکن ممالک کی اتھارٹیز کو پاکستانی لائسنس کے حامل پائلٹس کو فلائنگ کرنے سے روک دیا ہے۔
-
پاکستان میں پی آئی اے کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل
پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ايئر لائن " پی آئی اے " کے 34 کپتانوں کے لائسنس معطل کردیئے ہیں۔