ایران کے شہر تبریز میں کل ایرانی فضائيہ کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹوں سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ دونوں فوجی پائلٹوں کی تشییع جنازہ آج ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ