نور سیٹلائٹ
-
8 ایرانی جدید سیٹلائٹ اڑان بھرنے کے مراحل میں داخل
مغربی ممالک کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ایران نے سویلین خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ آج ایران سیٹلائٹ اور خلائی تحقیقات کے سلسلے میں دنیا کے دس ابتدائی ممالک میں شامل ہے۔
-
نور 3 سیٹلائٹ کے حوالے سے برطانیہ کے بیان پر تہران کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نور 3 سیٹلائٹ کے سلسلے میں برطانوی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سائنسی ترقی بشمول ایرو اسپیس کے میدان میں کامیابی حاصل کرنا ایران کا مسلم اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی نور 3 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نور 3 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی۔
-
ایران کی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی میں حیرت انگیز پیش رفت، مزید 2 سیٹلائٹس مدار پر بھیجنے کا اعلان
پاسدارن انقلاب گارڈز کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ مستقبل قریب میں ہمارے پاس مدار میں سیٹلائٹس کا مکمل نظام ہوگا۔
-
ایران نے تیسرا سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
پاسداران انقلاب گارڈز کا تیسرا مقامی طور پر تیار کردہ سیارہ نور 3 کو قاصد سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے 450 کلومیٹر کی بلندی سے زمین کے مدار میں چھوڑا گیا۔
-
ایرانی سپاہ کے "نور 2" سیٹلائٹ کے ذریعے ریکارڈ کی گئی رنگین تصاویر
اس ویڈیو میں ایرانی سپاہ کے "نور 2" سیٹلائٹ کے ذریعے ریکارڈ کی گئی رنگین تصاویرکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے " نور 2" نامی سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔