نوری مالکی
-
نوری المالکی کی امریکی خصوصی نمائندے سے اہم ملاقات
سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے عراق میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام براک سے ملاقات کی ہے۔
-
وزارت عظمی کی نامزدگی سے دستبردار نہیں ہوں گا، نوری المالکی
عراق میں وزارت عظمی کے امیدوار نوری المالکی نے وزارت عظمی کی دوڑ سے خارج ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔
-
نوری المالکی کی وزیراعظم نامزدگی پر امریکا کی عراق کو نئی پابندیوں کی دھمکی
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نوری المالکی کو دوبارہ وزیر اعظم نامزد کیا گیا تو بعض عراقی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔
-
نوری المالکی بدستور وزارت عظمی کے امیدوار ہیں، دولت قانون عراق
عراقی سیاسی جماعت دولت قانون نے وزارت عظمی کی امیدواری کی منسوخی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا مہم جوئی حقائق کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
عراق: شیعہ نیشن فریم ورک کا متفقہ امیدوار، نوری المالکی ایک بار پھر وزیر اعظم بننا متوقع
عراق کے شیعہ کوآرڈینیشن فریم ورک نے سابق وزیر اعظم اور دولت القانون پارٹی کے سربراہ نوری المالکی کو ملک کے وزیر اعظم کے منصب کے لیے اپنا باضابطہ امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
-
عراق میں وزارت عظمیٰ کے لیے تین ناموں پر غور
عراقی سیاسی ذرائع کے مطابق الإطار التنسيقي اتحاد نے وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کی فہرست کو تین ناموں تک محدود کر دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
عراق انتخابات: السودانی اور شیعہ جماعتوں کی کامیابی کے پیچھے چھپا راز؟!
عراق کے پارلیمانی انتخابات میں محمد شیاع السودانی کا اتحاد اور شیعہ جماعتیں نمایاں کامیابی کے ساتھ ابھرے ہیں۔
-
عراق میں شیعہ سیاسی اتحاد بغیر کسی اختلاف و تاخیر کے نئی حکومت بنائے گا، نوری المالکی
عراقی سیاسی پارٹی دولت قانون کے رہنما صباح الانباری نے کہا ہے کہ عراق کی آئندہ حکومت بلا تاخیر اور اختلاف تشکیل پائے گی۔
-
عراق میں انتخابات کے بعد حکومت سازی کے چار مراحل
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل چار مراحل پر مشتمل ہے، جس میں صدر، اسپیکر اور وزیرِاعظم کے انتخاب شامل ہیں۔
-
عراق پارلیمانی انتخابات: ابتدائی نتائج کا اعلان، شیعہ پارٹیوں کو بھاری اکثریت سے کامیابی
عراق کے آزاد اعلیٰ الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ووٹنگ میں شرکت کی شرح 57.11 فیصد رہی اور انتخابی عمل بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل ہوا۔
-
عراق پارلیمانی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ
انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل مقابلہ سودانی اور مالکی کے درمیان ہے۔ سودانی معتدل شیعہ گروہوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ مالکی اپنے روایتی ووٹ بینک پر انحصار کر رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں، سابق عراقی وزیراعظم
سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔