مولانا فضل الرحمان
-
مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارت خانے آمد، بندر عباس حادثے پر افسوس کا اظہار
مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے پہنچے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے ایرانی شہر بندر عباس میں بم دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
مولانا فضل الرحمان اور ایرانی سفیر کی ملاقات
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ غزہ میں قیامت ڈھا دی گئی، مگر انسانی حقوق کی یہ سنگین پامالیاں امریکا کو نظر نہیں آتیں، امریکا اور سامراجی قوتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کر رہی ہیں۔