مقاومت فلسطین
-
لاہور میں سید مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے اسرائیلی جارحیت کی پرزور انداز میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے اپنی تباہی کو دعوت دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ پاکستان اسرائیل کی اس بربربت پر اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق غزہ میں ہوگی، فلسطینی ذرائع
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے قیام کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر قدس بٹالین آج بروز بدھ ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کرے گی جسے فلسطینی مزاحمت کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق کہا جاتا ہے۔
-
مقاومت کا جنین کے ساتھ اظہار یکجہتی، غزہ سے صیہونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش
غاصب صیہونی فورسز کی جنین سے رسواکن پسپائی کے بعد غزہ سے فلسطینی مقاومت نے بدھ کی صبح صہیونی بستیوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
-
اسرائیلی میزائل شکن نظام مقاومتی حملوں کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ
عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کا میزائل شکن نظام مقاومت کی جانب سے تل ابیب پر ہونے والے حملوں کو روکنے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔
-
مقاومت کی جوابی کاروائی، صہیونی حکام کی نیندیں حرام ہوگئیں
فلسطینی مجاہد رہنماوں کی شہادت کے بعد مقاومتی تنظیموں نے انتقامی کاروائی کی دھمکی دے دی ہے۔
-
خضر عدنان کی شہادت سے مقاومت کو نیا حوصلہ ملا ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی کے اعلی رہنما کی شہادت کے بعد صہیونیوں کے خلاف مزاحمت کی نئی لہر پیدا ہوجائے گی۔
-
اسرائیل مقاومت کے ہزاروں میزائلوں کے نشانے پر ہے، سیکریٹری جنرل حماس
فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں مقاومتی تنظیموں کے پاس موجود دسیوں ہزار میزائل غاصب اسرائیل پر برسانے کے لئے تیار رکھے ہیں۔
-
عرب سوشل میڈیا صارفین؛
مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی؛ قابضین کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا
عرب سوشل میڈیا صارفین نے لکھا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی۔
-
فلسطینی مقاومت کا غزہ کی پٹی میں نیا میزائل تجربہ
یہ تجربہ صہیونی حکومت کے ساتھ ممکنہ تصادم کے لیے مقاومت کی تیاری کو بڑھانے کے لیے کیا گیا تھا۔
-
مقبوضہ علاقوں کے تمام حصے مقاومت کے میزائلوں کی زد میں ہیں، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کی بیرون ملک قومی تنظیم نے فلسطینی اسلامی اور قومی گروہوں کے نمائندوں کی موجودگی میں ایک سیاسی کانفرنس کا انعقاد کیا اور مسئلہ فلسطین کی حمایت میں مقاومت اور حماس کے کردار پر روشنی ڈالی۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ بیان:
مقاومت ایک اسٹریٹجک انتخاب کے طور پر جاری رہے گی
فلسطینی مزاحمتی تنظمیوں حماس اور جہاد اسلامی نے اپنے مشترکہ اجلاس کے بعد بیان میں مقاومت کو ایک اسٹریٹجک انتخاب کے طور پر جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دونوں تنظیموں اور تمام گروہوں کے درمیان اعلی سطح پر ہماہنگی پائی جاتی ہے۔
-
غاصب اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے سامنے بے بس، جنگ بندی پر مجبور
فلسطینی مزاحمتی تحریک کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تصدیق کی گئی ہے۔ فلسطینی حکام نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ میں کل مقامی وقت کے مطابق رات 11:30 بجے سے جنگ بندی شروع ہوگی ہے۔