مشکلات
-
مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، چین
پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کو عراق جانے میں مشکلات، علامہ شفقت شیرازی کا اہم عراقی شخصیات اور حکام سے رابطہ
ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے عراقی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ زائرین کے امور میں آسانی پیدا کرنا شرعی اور قانونی تقاضا ہے، اسے فی الفور ادا کیا جائے، تاکہ لاکھوں پاکستانی عشاق محمد و اہلبیت محمدؑ زیارت مزار سید الشہداءؑ سے مشرف ہوسکیں۔
-
یورپی یونین کے رکن ممالک کو تاریخ کے سب سے بڑے بحران کا سامنا
جرمنی نے کورونا وائرس کویورپی یونین کےرکن ممالک کے لیے تاریخ کا سب سے بڑا بحران قراردیدیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
برطانیہ میں طوفان ڈینس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
-
برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد بدترین اقتصادی مشکلات کا سامنا
برطانیہ میں سیاسی بحران کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برطانیہ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد شدید اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔