مشترکہ مفادات
-
سلطان ہیثم کے دورۂ ایران سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، عمانی وزیر خارجہ
عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی تعلقات میں ایک نئے مثبت مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے، سلطان ہیثم کے دورۂ تہران سے خطے اور دنیا پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
سراوان میں دہشت گردی ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات پر حملہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنوب مشرقی صوبائی شہر سراوان میں سرحد پار سے دہشت گرد کے سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پاکستانی وزیراعظم اور اعلی حکام کی ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی بازار کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
-
روس اور چینی صدرو کی ملاقات/روس اور چین کے مابین بہت سے مشترکہ مفادات ہیں، روسی صدر
کریملن پیلس میں روس اور چین کے صدور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔