مشترکہ اجلاس
-
شام میں دہشت گردی کے خطرات پورے خطے کے لئے ایک سنگین چیلینج ہیں، مشترکہ پریس کانفرنس
ایران شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام میں دہشت گردی کے خطرات پورے خطے کے لئے ایک سنگین خطرہ ہیں۔
-
آزاد ممالک کا اتحاد تسلط پسند نظام کی کھلی شکست ہے، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا: آزاد ریاستوں کے درمیان اتحاد کا مطلب سامراج اور اس کے تسلط پسندانہ نظام کی شکست ہے۔
-
ریاض میں ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد
بیجنگ معاہدے کی پیروی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران، سعودی عرب اور چین کی مشترکہ سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج ریاض میں منعقد ہوا۔
-
ایران-کیوبا کے اعلیٰ سیاسی وفود کا مشترکہ اجلاس؛ نینو ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی کے تعاون پراتفاق
ایران-کیوبا صدور نے نینو ٹیکنالوجی اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دونوں ممالک کی حیثیت اور صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تکنیکی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔
-
بیجنگ میں ایرانی اور سعودی سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی وفود کا مشترکہ اجلاس ہوا اور بیجنگ معاہدے کے سلسلے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران کی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس
موجودہ مسائل پر قابو پانے اور ملکی ترقی کے لیے تینوں ریاستی اداروں کے باہمی رابطوں میں توسیع اور نظام حکومت کے تمام عناصر کی ہم آہنگی تینوں اداروں کے سربراہان کی ملاقات کا اہم ترین ایجنڈا تھا۔
-
پاکستانی حکومت نے صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلیے مدعو کرلیا
وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا۔