مسئلہ
-
تل ابیب کو اقتصادی اور تجارتی سپلائی لائن منقطع ہونے کی تشویش
بحیرہ احمر میں دنیا کی سب سے بڑی شپنگ کمپنی کی جانب سے سمندری مال برداری کی معطلی کے اعلان کے بعد اقتصادی بحران کی شدت کے بارے میں صہیونیوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
-
استنبول سے مہر نیوز کے نامہ نگار کی خصوصی رپورٹ/3؛
جنگی علاقوں میں صحافتی ورانہ سرگرمیوں کا جائزہ
"جنگ اور میڈیا" کے عنوان سے منعقدہ نشست کے چوتھے دن، الجزیرہ کے ایک تجربہ کار صحافی نے جنگی حالات میں صحافتی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ جنگی علاقوں میں میڈیا کی سرگرمیوں کو کبھی بھی جانبدار نہیں ہونا چاہیے۔
-
غزہ کے بچوں کو قتل کرنے سے حماس کی تعداد بڑھ جائے گی، ایلون مسک
ایکس کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسلامی مزاحمت کے 7 اکتوبر کے آپریشن پر اسرائیل کے ردعمل نے مسلم دنیا کو متحد کر دیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس:
غزہ کے حوالے سے ایران کی سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں/ فلسطین کی حمایت ایران کا اصولی موقف ہے
ایران کی وزرات خارجہ کے ترجمان نے غزہ جنگ کے بارے میں بائیڈن اور ہریس کے ایران کے خلاف حالیہ الزامات کے جواب میں ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں دو ٹوک لفظوں میں کہتا ہوں کہ اب بس کریں!
-
شام میں بدامنی کا کھیل شروع/ امریکہ کی ہدایت پر داعش کے عناصر کی جیلوں سے رہائی
شامی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن داعش کی رہائی اور انہیں شام میں دوبارہ آباد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
تنازعات کے حل پر ایران کے ساتھ اتفاق کیا ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایران کے ساتھ ملکوں کی خودمختاری کے احترام، اچھی ہمسائیگی اور تنازعات کے حل پر اتفاق کیا ہے۔