مزار شریف
-
افغانستان کے شہرمزار شریف میں 2 بم دھماکوں میں 9 افراد شہید
افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں بم دھماکوں میں 2 مسافروینوں کونشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 13 زخمی ہوگئے۔
-
افغان پولیس نے مزار شریف میں شیعہ مسجد پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا
افغانستان کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ افغان پولیس اور طالبان اہلکاروں نےمزار شریف میں شیعہ مسجد پر حملے کے منصوبہ ساز اور ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران کا افغانستان میں مسلسل ہونے والے بم دھماکوں پر تشویش کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے مختلف شہروں میں عوام اور مساجد پرمسلسل ہونے والے بم دھماکوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ 40 افراد شہید100 زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک 40 روزہ دار نمازی شہید اور 100زخمی ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
طالبان نے افغانستان کے شہر مزار شریف پر قبضہ کرلیا
طالبان نے شمالی افغانستان میں حکومت کے مضبوط گڑھ مزار شریف پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
-
بھارت نے افغانستان کے شہر مزار فشریف میں اپنا قونصلخانہ بند کردیا
بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم اپنے قونصل خانے کو بند کردیا اور اپنےشہریوں کوبھی وہاں سے نکال لیا ہے۔
-
ایرانی قوم کا مزار شریف واقعہ کے پوشیدہ پہلوؤں کو آشکار کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مزار شریف میں ایرانی قونصلخانہ پر دہشت گردانہ حملے کی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مزار شریف واقعہ کے پوشیدہ پہلوؤں کو واضح کرنا ایرانی قوم کا قطعی مطالبہ ہے۔