محمد علی
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے
کراچی آمد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا، پاکستانی سینیٹر
سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے القدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کی جلد قیمت چکائے گا۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، یمن
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے ملک کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے زور دے کر کہا کہ صنعاء اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
کراچی میں اسرائیل مخالف مظاہرہ؛
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا
اسرائیل نامنظور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان کے عوام حماس اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، پاکستان میں دوریاستی حل کی بات کرنے والے در اصل نظریہ پاکستان کی نفی کر رہے ہیں۔
-
پاکستانی معروف سیاستدان سینیٹر مشاہد حسین سید کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو/ قسط1؛
فلسطین پاکستانی عوام کے ڈی این اے میں شامل ہے/ پاک ایران گیس پائپ لائن پاکستانی عوام کی ضرورت ہے
پاکستانی سینٹ میں دفاع کمیٹی کے سربراہ نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں جس کا بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔ ان کا قول، کردار اور پالیسی ہمارے لئے مقدم اور مقدس ہے اس سے کوئی انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
-
بانی پاکستان محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج پاکستان بھر میں منایا جا رہا ہے، مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی۔
-
ایران اور پاکستان کا سیاحت کے فروغ کے لئے مشہد _کراچی پرواز کا آغاز
مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پرواز کا باضابطہ آغاز کراچی کے محمد علی جناح ہوائی اڈے پر ایران کی "تابان ایئر" طیارے کی لینڈنگ کے ساتھ ہوا جس سے دونوں پڑوسی ملکوں کے تجارتی اور سیاحتی شعبے کو ترقی ملے گی۔
-
افغانستان کے شہر تخار میں دھماکہ
باخبر ذرائع نے افغانستان کے صوبہ تخار کے مرکزی شہر میں دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی شہداء کی یاد میں محفل مشاعرہ؛
فلسطین اوراسرائیل کی جنگ حق و باطل کی جنگ ہے، ایرانی سفیر
خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ مشاعرے کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضاامیری مقدم نے کہا کہ فلسطینی عوام پر ہونیوالے مظالم کو دنیا تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
-
کراچی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ؛
مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں/غزہ کے معاملےپر ایران نے شاندار کردار ادا کیا
سراج الحق نے مزید کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی شکست یقینی ہے، فلسطین کی مائیں اپنے بچوں کو شہادت کا درس دیتی ہیں، اگر ساری دنیا بھی ایک ہوجائے تو ایسی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتی۔
-
اسلام آباد میں فلسطینیوں کے حق میں ریلی؛
ہم سب عہد کرتے ہیں کہ اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
حمایت فلسطین ریلی سے مرکزی خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اللہ اور اسکے رسول ص کو وہ مسلمان چاہئیں جو مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف پوری استقامت سے کھڑے ہوں، اس وقت فلسطینی مظلوموں پر اسرائیل کی شکل میں ابراہا کا لشکر حملہ آور ہے،نوزائیدہ بچوں کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز
پاکستانی انقلابی طلبہ تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 52ویں سالانہ قرآن واہلبیت کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے ہو گیا۔