قاضی زادہ ہاشمی
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے بدلے اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنایا جائے، قاضی زادہ ہاشمی
شہید فاؤنڈیشن کے سربراہ سید قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کے جواب میں اعلی صہیونی عہدیدار کو نشانہ بنایا جائے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، انتخابی مہم کا وقت ختم، کل پولنگ ہوگی
ایرانی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں کل 28 جون کو ووٹنگ ہوگی، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، قاضی زادہ ہاشمی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
ایرانی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار قاضی زادہ ہاشمی نے انتخابات سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا چوتھا دور؛
ہر وہ معاہدہ جس میں اقتصادی فایدہ ہو، اس کا خیر مقدم کریں گے
صدارتی امیدوار انتخابی مباحثے کے دوران ماہرین کے سوالات کا جواب دینے کے علاوہ ملکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے اپنا انتخابی منشور پیش کررہے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوامی طاقت کے بل بوتے دنیا میں مقام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، قاضی زادہ ہاشمی
صدارتی امیدوار قاضی زادہ ہاشمی نے کہا کہ شنگھائی اور برکس جیسی تنظیموں میں شمولیت عالمی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھنے کی دلیل ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، امیدواروں کے درمیان مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج ہوگا
انتخابی مباحثے کا تیسرا راؤنڈ آج رات کو ہوگا جس میں صدارتی امیدوار اپنے انتخابی منشور کی تفصیلات کے علاوہ ملکی معیشت کے حوالے سے ماہرین کے سوالات کا جواب دیں گے۔
-
کتاب " میں تمہیں نہیں پہچان سکا " کی رونمائی
ایران کے شہداء فاؤنڈیشن ادارے کے سربراہ ڈاکٹر قاضی زادہ ہاشمی اور ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کی موجودگی میں کتاب " میں تمہیں نہیں پہچان سکا " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔