قاسم ژامرت
-
یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قزاقستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں نیٹو کے توسیع پسندانہ منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے۔
-
ایران اور قزاقستان نے باہمی تعاون کی 9 دستاویزات پر دستخط کردیئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور قزاقستان کے صدر قاسم ژامرت توکایف کی موجودگي میں ایران اور قزآقستان کے اعلی حکام نے باہمی تعاون کی 9 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
قزاقستان کے صدرکا دورہ تہران
قزاقستان کے صدرقاسم ژامرت توکایف ایرانی صدر کی دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
تہران میں ایرانی صدر رئیسی کا قزاقستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
-
قزاقستان کے صدراعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے
قزاقستان کے صدر، ایرانی صدر کی دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔