فتاح میزائل
-
فتاح 2 میزائل سے متعلق یورپی ممالک کا بیان گمراہ کن ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فتاح 2 ہائپرسونک میزائل کے بارے میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے بیان کو بے بنیاد، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد کا حامل قرار دیتے ہوئے مسترد کیا۔
-
تل ابیب ہماری پہنچ سے 400 سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ فتاح میزائل کے کامیاب تجربے سے قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔ سابقہ حکومت کے دور میں مذاکرات میں ناکام ہونے والوں کے لئے یہ عبرت کا مقام ہے۔
-
فتاح میزائل نے شیاطین کی صفوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا کیا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آوازوں کی رفتار سے بھی تیز اڑان بھرنے والے ہائپر سونک میزائل فتاح، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے مؤمن اور پرامید جوانوں کے ایمان اور امید کا نتیجہ تھا اور فتاح میزائل کی رونمائی نے شیاطین کی صفوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا کیا۔
-
ایک "فتاح" سے سب کی چیخیں نکل گئیں؛ ایرانی وزارتِ خارجہ نے معاملے کو واضح کردیا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائل سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت مکمل طور پر جائز اور قانونی ہیں۔
-
فتاح میزائل نے فرانس کو بھی خفا کردیا
فرانس کی وزارت خارجہ نے ایرانی کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت سے امریکہ غصے کی آگ میں جل رہا ہے
حجت الاسلام مجتبی ذوالنوری نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب جیسے ممالک کے تعلقات بحال ہونے سے خطے میں بیرونی مداخلت کا باب بند ہوجائے گا۔
-
فتاح ہائپر سونک میزائیل نے صہیونی محافل میں کھلبلی مچادی
عبرانی ذرائع ابلاغ نے ایرانی ہائپر سونک میزائل کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ کوئی بھی دفاعی سسٹم اس میزائل کو روک نہیں سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی، ایمان اور امید پر منحصر ہے، آیت اللہ رئیسی
آج فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خدا پر محکم ایمان اور امید نے دشمنوں کے تمام تر عزائم کے باوجود، ایرانی قوم کو ترقی یافتہ بنایا اور انہیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے فتاح ہائپر سونک میزائل کی رینج کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
جنرل حاجی زادہ کی صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اپنی تیز رفتار اور راستہ بدلنے کی صلاحیت کی وجہ سے دشمن کا اینٹی میزائل سسٹم اس کا راستہ روکنے سے عاجز ہوگا اور یہ میزائل کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنائے گا۔
-
"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا، ایرانی فضائیہ کے کمانڈر انچیف
سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان کے دوران، کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا۔
-
فتاح غاصب اسرائیل کو کتنی دیر میں نشانہ بنا سکتا ہے؟ صہیونیوں کے ہوش اڑ گئے؛ غیر ملکی میڈیا میں ہلچل
غیر ملکی میڈیا پر تہران کی جانب سے "فتاح" ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی کے فوراً بعد ہی تجزیہ و تحلیل شروع ہو گئی ہے۔
-
"فتاح" ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ، ویڈیو جاری
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح" نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں "فتاح" میزائل لانچ کرنے کی تقریب منعقد ہوگئی۔