غذائی قلت
-
مشرق وسطیٰ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں 77 ملین بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
جبالیہ میں غذائی قلت کے شکار تین سالہ بچے کی حالت تشویشناک، دل دہلا دینے والی تصویریں وائرل
فلسطینی ذرائع نے شمالی غزہ کی پٹی میں شدید بھوک کے باعث نڈھال ہونے والے تین سالہ فلسطینی بچے کی حالت زار کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
غزہ میونسپلٹی کے ترجمان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
غزہ میں ہر خاندان کے لئے پینے کا پپانی یومیہ 5 لیٹر ہے، جو انتہائی ناکافی ہے
غزہ کی بلدیہ کے ترجمان نے گذشتہ سات ماہ کے دوران اس پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد سے عوام کی ناگفتہ بہ معاشی اور سماجی صورت حال سے آگاہ کیا۔
-
ورلڈ فوڈ پروگرام کا غزہ کی پٹی میں غذائی بحران سے خبردار
ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک بیان جاری کرکے غزہ کی پٹی کے شمال میں غذائی بحران کے سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان میں غذائی عدم تحفظ شدید ہونے کاخدشہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر معاشی اور سیاسی بحران مزید بگڑ گیا تو پاکستان میں خوراک کا عدم تحفظ آئندہ مہینوں میں مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔
-
غذائی قلت کے باعث 60 لاکھ یمنی بچوں کی زندگی خطرے میں ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کے مطابق 9 سال سے جاری اقتصادی محاصرے کی وجہ سے یمن کو غذائی قلت درپیش ہے جس کی وجہ سے لاکھوں یمنی بچے ہلاک ہوسکتے ہیں۔
-
19 کروڑ سوڈانی بھوک اور شدید غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں
اقوام متحدہ نے انتباہ کیا ہے کہ سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور بحران آنے والے مہینوں میں ایک کروڑ 90 لاکھ افراد کو بھوک کے خطرے سے دوچار کر دے گا۔