غاصب صیہونی فوجی
-
غزہ میں مزاحمت نے دھول چٹا دی، 4 صہیونی فوجی ہلاک+ تصاویر
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ میں ایک سیکورٹی واقعے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے حملوں میں 6000 فوجی زخمی ہوگئے، صیہونی ذرائع کا اعتراف
صہیونی طبی مراکز "الجلیل" اور "زیف" نے اعتراف کیا کہ لبنانی حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے دوران زخمی ہونے اور نفسیاتی بیماریوں کی وجہ سے تقریباً 6 ہزار صہیونی فوجیوں کو ان صہیونی طبی مراکز میں داخل کیا گیا۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری، میتات بیس کو نشانہ بنایا
آج لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔
-
صیہونی فوج کی سفاکیت جاری، ائی سی یو میں موجود بچوں کو طبی سہولیات سے محروم کر دیا
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ کمال عدوان ہسپتال کے خصوصی نگہداشت یونٹ میں داخل بچوں کو 2 دن سے دودھ نہیں ملا۔
-
غزہ کے اسپتال پر صیہونی فوج کی درندگی، عام شہریوں پر قیامت ڈھائی گئی!
فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ اور مہلک اسرائیلی حملے کے تمام متاثرین "عام شہری" تھے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے، بھارتی مسلم سیاستدان
ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی رجیم کے غزہ پر شدید فضائی حملے
غزہ پر غاصب صیہونی رجیم کے شدید فضائی حملے شروع ہوگئے ہیں جبکہ صلاح الدین بریگیڈز نے جوابا بڑی تعداد میں خودکش ڈرون مقبوضہ علاقوں میں بھیجے ہیں۔
-
12 سالہ فلسطینی بچے کی 23 ویں برسی؛
غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچے کی شہادت نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
قابض صیہونی افواج کے ہاتھوں وحشت ناک طریقے سے شہادت پانے والے 12 سالہ فلسطینی بچے محمد الدرہ کی شہادت کی آج 23ویں برسی ہے، یہ واقعہ اقصی انتفاضے (دوسرا فلسطینی انتفاضہ) کے عروج پر پیش آیا۔
-
حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی کا امکان، غاصب صیہونی فوجی حکام پریشان
صہیونی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں حزب اللہ لبنان کے ساتھ غاصب صیہونی فوج کی ممکنہ جنگ کے قریب آنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔