عطیہ
-
تین شہیدوں کی بوڑھی ماں کا مقاومت کے لئے سونے کا عطیہ+ ویڈیو
تین شہیدوں کی ماں نے غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے لئے سونے کی دو انگوٹھیاں عطیہ دے دیں۔
-
فلسطینی و لبنانی مقاومت کے لئے چندہ مہم، 200 ارب تومان سے زائد نقد عطیات جمع
غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت سے متاثر لوگوں کے لئے چندہ مہم کے تحت ایرانی عوام نے اب تک 200 ارب تومان کا نقد عطیہ دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فلسطین اور لبنان کے مظلومین مشکل گھڑی میں ہماری مدد کے منتظر
سونے کے عطیات مسلمان ایرانی خواتین کی پہچان ہیں جو وطن، اسلام اور مظلوموں کی مدد کی خاطر دنیوی مال و دولت کو چھوڑ دیتی ہیں۔
-
ماں کی یادگار انگوٹھی کا عطیہ، ایرانی لڑکی نے فداکاری کی مثال قائم کردی
ایرانی نوجوان لڑکی نے ماں کی یادگار انگوٹھی مقاومت کے لئے عطیہ دے کر فداکاری کی مثال قائم کردی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مقاومت کی حمایت میں ایرانی خواتین آگے آگے، سونے اور جواہرات کا عطیہ
ایرانی خواتین کی جانب سے سونے اور جواہرات کا عطیہ اور رضاکارانہ امداد در حقیقت احساس وظیفہ ہے جس طرح حضرت خدیجہ نے مجاہدین اسلام پر دل کھول کر اپنا مال و دولت خرچ کیا۔
-
کرمانشاہ کی خواتین بھی "لبیک یا امام" کمپین میں شریک، مقاومت کو زیورات کا عطیہ
صوبہ کرمانشاہ کی خواتین نے "لبیک یا امام" کمپئن میں شریک ہوتے ہوئے مقاومتی محاذ کو زیورات کا عطیہ دیا۔
-
مدرسہ علمیہ برازجان کی طالبات کا جہاد طلائی، مقاومتی محاذ کے لئے زیورات کا عطیہ+ تصاویر
مدرسہ علمیہ کی طالبات نے مقاومتی محاذ کے لئے سونے اور دیگر زیورات کا عطیہ دیا ہے۔
-
تبریز، خاتون کی جانب سے مقاومت لبنان کے لئے 1 ارب 75 کروڑ تومان کا عطیہ
تبریز سے تعلق رکھنے والے والی خاتون نے زیورات کی صورت میں مقاومت کو 1 ارب 75 کروڑ تومان عطیہ دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تہران، حزب اللہ اور لبنانی عوام کے لیے فنڈ ریزنگ، خواتین کی جانب سے زیورات کا عطیہ
تہرانی خواتین نے مقاومتی محاذ کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نقدی، سکے اور زیورات کا عطیہ پیش کیا۔
-
بھارتی وزیراعظم کی عوام سے اعضائے بدن کا عطیہ دینے کی اپیل
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے اعضاء عطیہ کے لیے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔
-
بھارتی ریاست راجستھان کی دلہن نے جہیز کے 75 لاکھ روپے عطیہ کردیئے
بھارت میں دلہن نے اپنے جہیز کے لیے مختص 75 لاکھ بھارتی روپے کی رقم لڑکیوں کے ہاسٹل کی تعمیر کے لیے عطیہ کردی۔