عشرہ فجر
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں دھہ فجر؛ امید اور مزاحمتی دور کی ایک عظیم یاد
دھہ فجر ایران کی تاریخ کے اہم ترین ادوار میں سے ایک ہے۔ یہ ایرانی عوام کے غیر متزلزل ایمان، اسلام اور امام خمینی سے محبت کی شاندار کامیابی کی یاد تازہ کرتا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے اقدار کے دفاع کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا، ایرانی مسلح افواج
عشرہ فجر کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے اقدار کی حفاظت، عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں گی۔
-
عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔