عالمی عدالت انصاف
-
جنوبی افریقہ ایران کے ساتھ اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی میں تعاون کے لیے تیار
جنوبی افریقہ نے فلسطین اور ایران کے خلاف جرائم پر اسرائیل اور امریکہ کے خلاف قانونی اقدامات میں تعاون کی آمادگی ظاہر کردی۔
-
بڈاپیسٹ آئے تو نتن یاہو کو گرفتار کیا جائے گا، ہنگری کے وزیر اعظم کا اعلان
ہنگری کے نومنتخب وزیراعظم نے کہا ہے کہ بڈاپیسٹ آنے کی صورت میں صہیونی وزیر اعظم کو بین الاقوامی عدالت کے حکم اور ہنگری کے قانون کے تحت گرفتار کیا جائے گا۔
-
امریکی پابندیاں بین الاقوامی انصاف پر شدید حملہ، عالمی عدالت کی مذمت
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے امریکہ کی جانب سے دو ججز پر حالیہ پابندیوں کو عدالتی آزادی اور عالمی قانون کی پامالی قرار دیتے ہوئے اپنے عملے و مظلومین کے تحفظ کا عہد دہرا دیا ہے۔
-
امریکہ، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں پر پابندی
امریکہ نے صہیونی حکومت کی جانبداری کرتے ہوئے بین الاقوامی عدالت کے دو ججوں پر پابندی عائد کردی۔
-
صہیونی حکومت کو چھوٹ دینے کا سلسلہ ختم کیا جائے، عالمی عدالت کے فیصلے پر ایران کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، عالمی برادری چپ کا روزہ توڑ دے۔
-
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ جاری رہے گا، صدر رامافوسا
جنوبی افریقہ کے صدر نے واضح کیا کہ غزہ میں امن معاہدہ عالمی عدالت انصاف میں دائر مقدمے پر اثرانداز نہیں ہوگا، اسرائیل کو آئندہ سال جنوری تک جواب دینا ہوگا۔