ضاحیہ
-
شہید سید حسن نصر اللہ کے مزار پر عاشورائے حسینی کی مرکزی عزاداری، عوام کی بھرپور شرکت+تصاویر
لبنان میں شہید سید حسن نصر اللہ کے مزار پر عاشوراء حسینی کی مرکزی مجلس و عزاداری کا آغاز ہوگیا، جہاں ہزاروں عزاداروں کی بھرپور شرکت کے ساتھ سخت سکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔
-
ضاحیہ بیروت پر اسرائیلی جنایات کا جواب ضرور دیا جائے گا، جنرل اسدی
خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے نائب سربراہ جنرل محمد جعفر اسدی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا یقیناً جواب دیا جائے گا۔
-
ضاحیہ پر اسرائیلی جارحیت؛ ڈاکٹر قالیباف کا سخت ردعمل
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ یا تو اپنے وعدوں اور تعہدات پر عمل درآمد کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا یا پھر اس کی صلاحیت سے محروم ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل کا بیروت کے جنوبی مضافات پر حملہ
غاصب اسرائیلی رژیم نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے (ضاحیہ) پر فضائی حملہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
بیروت پر حملہ، ایران کے انتباہ کے بعد نتن یاہو کی عقب نشینی، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
ضاحیہ جنوبی بیروت پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاریوں کے درمیان ایران کے واضح پیغامات اور جوابی کارروائی کے خدشات نے تل ابیب کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دیا، جس سے ایک بار پھر ثابت ہوا کہ خطے میں فوجی طاقت ہی فیصلہ کن عنصر ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت: خطے میں نئی محاذ آرائی کا آغاز؟
اسرائیلی حملے میں ابو علی طباطبائی کی شہادت کو کشیدگی کے فیصلہ کن موڑ قرار دیا جارہا ہے، جس کے بعد مقاومتی بلاک اور اسرائیل کے درمیان طاقت کا توازن نئے مرحلے میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
حزب اللہ کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کون تھے؟
حزب اللہ نے شہید ہیثم علی طباطبائی کی سوانح حیات جاری کرتے ہوئے انہیں مزاحمت کے اہم اور اثرانداز کمانڈر قرار دیا۔
-
حزب اللہ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت پر ایران کا شدید ردعمل
ایران نے بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے اور حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کو دہشت گردی اور جنگی جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
صہیونی حملے میں اہم جہادی شخصیت نشانہ، کچھ بھی ہوسکتا ہے، فیصلہ اعلی قیادت کرے گی، حزب اللہ
حزب اللہ کے اعلی رہنما نے ضاحیہ پر صہیونی فوج کے حملے میں اہم جہادی شخصیت کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی قیادت جوابی حملے کا فیصلہ کرے گی۔
-
ضاحیہ پر حملہ: حزب اللہ کے ممکنہ ردعمل سے تل ابیب میں خوف و ہراس
بیروت کے نواحی علاقے پر دہشت گرد حملے کے بعد صہیونی حکومت نے حزب اللہ کے جوابی حملے کے خوف سے فوج کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔
-
حزب اللہ نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ کی تعمیرنو کا آغاز کردیا
لبنانی حکومت کی غفلت اور تاخیر کے باعث حزب اللہ نے جنگ سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کا ذمہ اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔