-
تہران میں 110 گمنام شہداء کی آخری رسومات، صدر پزشکیان اور اعلی حکام کی شرکت
دفاع مقدس کے شہداء کی تشییع میں عوام کی بڑی تعداد شریک؛ ملک بھر میں 350 شہداء کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں۔
-
مجلس خبرگان کا این پی ٹی سے نکلنے پر غور، دشمن کو جوابی کارروائی کی وارننگ
مجلس خبرگان نے کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور مؤثر جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے حکام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کے معاملے کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلی عہدیدار فوجی اڈوں اور محفوظ مقامات پر منتقل
امریکی میڈیا کے مطابق ایران سے متعلق دھمکیوں اور منشیات کے کارٹلز سے لاحق خطرات کے باعث متعدد امریکی حکام نے فوجی تنصیبات میں رہائش اختیار کرلی ہے۔
-
غزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد اسرائیل پر عالمی اسلحہ پابندی کا مطالبہ
امریکی ساختہ بموں سے غزہ کے ناصر اسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے مطالبات میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے۔
-
بحرین میں امریکی فوج کا ابتدائی انتباہی ریڈار تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت کے جواب میں بحرین میں نصب امریکی ریڈار کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایرانی شمال مغربی سرحد پر دہشت گرد تنظیم کے خلاف کامیاب کاروائی
سپاہ پاسداران کے مطابق، سردشت کے سرحدی علاقے میں انٹیلی جنس نگرانی کے بعد کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کے دو ارکان کو ہلاک کردیا گیا۔
-
ایران سے دوبارہ جنگ؟ سینٹکام نے اسرائیل کو امریکی پیغام کی تردید کردی
امریکی دہشت گرد فوج کی مرکزی کمان (سینٹکام) نے واشنگٹن کی جانب سے غاصب اسرائیلی حکومت کو ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاری کی درخواست سے متعلق خبروں کو محض قیاس آرائی قرار دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
مدینہ والے حضرت فاطمہؑ کو پہچانتے تھے، مگر حق کے دفاع کی قیمت ادا کرنے کو تیار نہ تھے
حضرت فاطمہ زہراؑ کے مقام و منزلت سے مدینہ کے لوگ بخوبی آگاہ تھے، لیکن خوف، مصلحت اندیشی اور ذاتی مفادات نے انہیں حق کا ساتھ دینے سے روک دیا۔
-
آبنائے ہرمز کے مشرق میں دو مزید آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
ایرانی فوج کے مطابق، انتباہات نظرانداز کرکے ممنوعہ سمندری حدود میں داخل ہونے والے دونوں آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے۔
-
امریکی اقدامات میں شریک ممالک اس کے نتائج اور عواقب کے خود ذمہ دار ہوں گے، بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکی غیر قانونی اور جارحانہ اقدامات میں کسی بھی قسم کے تعاون کے نتائج اور عواقب کی ذمہ داری ان میں شریک ممالک پر عائد قرار دی ہے۔