صہیونی جرائم
-
غزہ میں صیہونی رجیم کے جرائم اس کی شکست اور زوال کی علامت ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی مسلح فوج کے کوآرڈینیٹر نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے اقدامات ان کی کمزوری اور شکست کی علامت ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر عبدالمالک الحوثی کا اہم مطالبہ؛
مسلم ممالک سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم اور اقتصادی بائیکاٹ کریں
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے ایک خطاب میں سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے اور فلسطین میں صیہونیوں کے جرائم کے حوالے سے مسلم دنیا سطحی اور غیر زمہ دارانہ ردعمل پر تنقید کی۔
-
جنوبی افریقہ میں ایک اور صہیونیت مخالف اقدام
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے جرائم کی وجہ سے اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی قرارداد کے مسودے کو منظور کرلیا۔
-
عالمی برادری صہیونی جرائم کے سامنے خاموشی اختیار نہ کرے، عراقی تنظیم عصائب اہل الحق
عراق کی عصائب اہل الحق موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے زور دیا کہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں صہیونی غاصب حکومت فلسطینی عوام کو اپنے جرائم کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی شام کے وزیر دفاع سے ملاقات؛
صہیونی حکومت کو دنیا کے سامنے اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا، جنرل محمد باقری
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس سے ملاقات کی۔
-
صہیونی جرائم امریکہ اور یورپ کے پیش نظر حمایت کے مستحق ہیں، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کے جرائم کو امریکہ اور یورپ کے نقطہ نظر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں سمجھا جاتا۔