صورتحال
-
شام کی تقدیر کا فیصلہ اس ملک کے عوام کو کرنا چاہیے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق چیف کمانڈر نے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
دمشق ائیرپورٹ معمول کے مطابق فعال اور پروازیں برقرار ہیں، شامی ذرائع
شامی ذرائع نے حمص کے جنوب مشرقی علاقے القریتین میں مسلح گروہوں کے داخلے کی تردید کرتے ہوئے دمشق ائیر پورٹ پر پروازوں کی معطلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
غزہ میں قتل و غارت گری غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صیہونی رجیم کے ہاتھوں غزہ کی پٹی میں غیر معمولی قتل و غارت گری کی طرف اشارہ کیا۔
-
امریکی سفیر کی شہباز شریف سے ملاقات، امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے، امریکی سفیر
ڈونلڈ بلوم نے دوبارہ منتخب ہونے پر پاکستانی وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور کہا کہ امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہے۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق، پاکستانی میڈیا
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
-
غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات ہونی چاہئیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کردیں، محمود عباس
محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو اپنی فوج پر گھمنڈ ہے کہ وہ ہمیں ختم کردے گا لیکن فلسطین کے عوام اسرائیل کی بدترین جارحیت کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں، اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے ہزاروں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔