صوبہ قم
-
قم: امام مہدی ع کے یوم ولادت پر زائرین کی پیادہ روی سے اربعین حسینی کی یاد تازہ ہوئی
ایران کے مذہبی شہر قم میں پندرہ شعبان یعنی عالمی نجات دہندہ کے یوم ولادت کے موقع پر زائرین اور عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد پیامبر اعظم ص بلیوارڈ سے مسجد جمکران کی طرف محو سفر ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت غزہ کانفرنس کا انعقاد
ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تبلیغ، صوبہ قم کے ادارہ حج و زیارت اور المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ثقافتی اور تعلیمی امور کے باہمی اشتراک سے غزہ کانفرنس اور مبلغین اربعین حسینی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
"شہید مختار زادہ" کے گھر پر صوبہ قم کے اعلیٰ حکام کی آمد
صوبہ قم کے اعلیٰ حکام نے حال ہی میں شہید ہونے والے "شہید حسن مختار زادہ" کے گھر حاضری دی اور شہید کی ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
-
صوبہ قم کے 6090 شہداء کی یاد میں قومی کانفرنس
ایران کے شہر قم کی مقدس مسجد جمکران میں صوبہ قم کے 6090 شہداء کی قومی کانفرمس کا انعقاد ہوا۔