ایران کے شہر قم کی مقدس مسجد جمکران میں صوبہ قم کے 6090 شہداء کی قومی کانفرمس کا انعقاد ہوا۔

قومی کانفرنس میں رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا کانگریس کے منتظمین کے خطاب کو نشر کیا گیا اور اس کے بعد سپاہ پاسدران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے خطاب کیا۔

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha