شیخ خضر عدنان
-
شیخ خضر عدنان کی شہادت پر انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع/ 21 راکٹ داغے گئے+ ویڈیو
جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ خضر عدنان کی شہادت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے جنوبی اسرائیلی پر 21 سے زائد راکٹ حملے داغ دیئے۔
-
ایران کا خضر عدنان کی شہادت پر ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فلسطینی بھوک ہڑتال کی وجہ سے شہید ہونے والے خضر عدنان کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ فلسطینی قوم پر جاری مظالم کو ظاہر کرتا ہے۔
-
فلسطینی شہید خضر عدنان کون تھے؟
المیادین ویب سائٹ نے شہید خضر عدنان کی زندگی پر ایک رپورٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شہید خضر عدنان کو صہیونی فوج نے 14 مرتبہ گرفتار کیا اور انہوں نے ہر بار بھوک ہڑتال کی تاہم مزاحمت اور جہاد کے راستے سے کبھی دستبردار نہیں ہوئے۔
-
خضر عدنان کی شہادت سے مقاومت کو نیا حوصلہ ملا ہے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی کے اعلی رہنما کی شہادت کے بعد صہیونیوں کے خلاف مزاحمت کی نئی لہر پیدا ہوجائے گی۔
-
خضر عدنان کا خون رائیگان نہیں جائے گا، زیاد النخالہ
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل نے تنظیم کے اعلی رہنما کی اسرائیلی جیل میں شہادت کے بعد کہا ہے کہ خضر عدنان نے فلسطین کی آزادی کی راہ میں جان دی ہے۔ ان کے خون کو رائیگان جانے نہیں دیں گے۔
-
اسرائیل کو خضر عدنان کی شہادت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، تحریک جہاد اسلامی
فلسطینی جہادی تنظیم نے اپنے رہنما کی اسرائیلی جیل میں شہادت کے بعد شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 87 روز بھوک ہڑتال کے بعد خضر عدنان کی شہادت پر اسرئیل کو جواب دینا ہوگا۔ تحریک جہاد اسلامی اپنے رہنما کی شہادت کا ہر حال میں بدلہ لے گی۔
-
فلسطین، تحریک جہاد اسلامی کے اسیر رہنما صہیونی جیل میں شہید
خضر عدنان نے صہیونی جیل میں 87 روز سے بھوک ہڑتال کررکھی تھی۔ فلسطینی تنظیم نے صہیونی حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
-
غاصب صہیونی جیل میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے خضر عدنان کی طبیعت خراب
اسرائیلی جیل میں غیرقانونی سزا کے خلاف مسلسل ۸۰ دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضر عدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
-
فلسطین، مسلسل 58 روز بھوک ہڑتال کے بعد اسیر جہادی رہنما نے وصیت نامہ لکھ دیا
وصیت نامے میں قوم سے مخاطب ہوکر لکھا ہے کہ صہیونیوں کے مظالم سے مایوس نہ ہوں۔ اللہ کی نصرت اور کامیابی نزدیک ہے۔
-
2023 میں اب تک 88 فلسطینی شہید/ صہیونی جیل میں شیخ خضر عدنان کی حالت تشویشناک
رواں سال کے آغاز سے اب تک صرف 77 دن گزرے ہیں اس دوران غاصب صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں 88 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔