شدید سردی
-
کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیا
پاکستانی شہر کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے سے گزشتہ روز کے مقابلے میں درجہ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں شدید کہرے کا راج، ٹرینیں لیٹ، موسم کا مزید بگاڑ متوقع
سال کا تیسرا دن دہلی اور شمالی ہندوستان کے دیگر حصوں میں شدید کہرے کے ساتھ شروع ہوا۔
-
شمالی ہندوستان میں شدید سردی کا الرٹ، درجہ حرارت پانچ تا تین تک ڈگری تک گرنے کا امکان
شمالی ہندوستان کے بیشتر حصوں میں ان دنوں شدید سردی پڑ رہی ہے۔ پہاڑوں پر شدید برف باری کے باعث میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔
-
افغانستان میں گزشتہ 2 ہفتوں میں برف باری اور سردی سے 157 افراد جانبحق
افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران 157 افراد افراد جانبحق ہوگئے۔
-
پاکستان، شدید سردی کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل
وفاقی محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی، جس کا اطلاق آج سے ہی نافذ العمل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
-
ہندوستان میں شدید سردی؛ ایک ہفتے میں دل کا دورہ پڑنے سے 98 افراد کی موت
ہفتے کے روز شدید سردی میں مبتلا 14 مریض دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جبکہ امراض قلب کے انسٹی ٹیوٹ میں علاج کے دوران چھ افراد دم توڑ گئے۔