سید عمار الحکیم
-
فتح تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا، عمار الحکیم کا تعزیتی پیغام
عراقی رہنما سید عمار الحکیم نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن پر فتح حاصل ہونے تک مقاومت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
بغداد، صدر پزشکیان سے عمار حکیم کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے بغداد میں عراق کی قومی حکمت موومنٹ کے رہنما نے ملاقات کی۔
-
عمار حکیم اور لاریجانی کی ملاقات، علاقائی صورت حال اور ایران عراق تعلقات پر تبادلہ خیال
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے سابق سربراہ علی لاریجانی نے خطے کی صورت حال اور ایران عراق تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی حملہ قابل مذمت، عالمی برادری ایکشن لے، عراقی اعلی رہنما کا مطالبہ
عراقی سیاسی اور مذہبی رہنما عمارالحکیم نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی برادری فوری ایکشن لے۔
-
ایران اور عراق کا علاقائی مسائل پر باہمی تعاون میں اضافے پر اتفاق
بغداد میں ایرانی سفیر نے عراقی رہنما سے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید سلیمانی کے اصولوں اور اقدار کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں، عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے دہشت گردی کو شکست دینے والے دو عظیم جرنیلوں کی برسی کے موقع پر ایک پیغام میں شہید سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے اصولوں اور اقدار کے ساتھ وفاداری پر زور دیا۔
-
عمار الحکیم کا شیراز دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار
سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں حرم شاہ چراغ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، ایران کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
عراقی رہنما عمار الحکیم کی امریکی سفیر سے ملاقات؛
عراق اپنے پڑوسیوں کے لیے خطرات کا مرکز نہیں بننا چاہتا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات کی اور تازہ ترین سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عراقی حکام پوری طاقت کے ساتھ اربعین کے زائرین کا خیر مقدم کریں، سید عمار الحکیم
عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں پوری طاقت کے ساتھ اربعین کے زائرین کا خیرمقدم کرنے کا مطالبہ کیا اور اہل بیت (ع)کے چاہنے والوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے ہونے والی بعض کوششوں پر خبردار کیا۔