سید احمد خاتمی
-
شہید رہبر انقلاب کے خون کا بدلہ لینا پوری امت کا مطالبہ ہے، امام جمعہ تہران
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ شہید رہبر انقلاب کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اور ان کے خون کا بدلہ لینا پوری امت اسلامیہ کی مشترکہ خواہش ہے۔
-
عوام نے شہداء کی باشکوہ تشییع کرکے دین اور انقلاب سے اپنی وابستگی کا اعلان کردیا، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ عوام نے 100 سے زائد شہداء کی باشکوہ تشییع میں شرکت کرکے تاریخ رقم کی اور دنیا کے سامنے اپنے دین کے ساتھ وابستگی کا مظاہرہ کیا۔
-
دھمکیاں مسترد، میزائل ٹیکنالوجی کو مزید تقویت دیں گے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران نے کہا ہے کہ دشمن کی سازشوں کی باوجود میزائل طاقت میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی قوم بیدار اور دشمن کو شکست دینے کے لیے مکمل تیار ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد حکومت کو چاہئے کہ عالمی فورمز پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کرے۔
-
صہیونی مظالم پر اقوام متحدہ بھی جوابدہ، ظلم کی حمایت کرنے والے کل خود شکار ہوں گے، امام جمعہ تہران
آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ جوہری افزودگی میں تعطل قبول نہیں، صہیونی مظالم کی حمایت کرنے والے کل خود ظلم کا شکار ہوں گے۔
-
قطر پر صہیونی جارحیت قابل مذمت، دوسرے ممالک بھی زد میں آئیں گے، مقاومت ہی راہ حل ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے قطر پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت نہ کرنے کی صورت میں خطے کے دیگر ممالک بھی صہیونی جارحیت کا شکار ہوں گے۔