سعودی اسرائیل تعلقات
-
سعودی وزیر تجارت کی اسرائیلی وزیر سے ملاقات پر ملک کے سرکاری میڈیا کی مضحکہ خیز وضاحت!
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے سعودی وزیر تجارت اور صیہونی وزیر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں ناقابل یقین وضاحت شائع کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں سیکورٹی خدشات
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب اس غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے کسی چھوٹی سطح کی ڈیل کے لئے تیار نہیں بلکہ وہ چاہتا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب کی جانب سے اہم اور بڑی سطح کے اقدامات کیے جائیں۔
-
امریکہ کا سعودی عرب پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے دباؤ، امریکی میگزین کا دعویٰ
ایک امریکی میگزین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے سعودی عرب پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی آرٹ کے بہانے سعودیہ میں انٹری؛ سعودی چینل پر اسرائیلی سیریز نشر!
سعودی چینل پر صہیونی سیریز کی نشریات شروع! سعودی عرب اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کے معمول پر آنے کی کہانی معروف سعودی میڈیا کے ذریعے صیہونی سیریز کے نشر ہونے سے اپنے متنازعہ حصوں تک پہنچ گئی ہے۔
-
ریاض فیفا ورلڈ کپ میں غاصب صہیونی ٹیم کی شرکت، صیہونی میڈیا کا دعوی
سعودی عرب نے کمپیوٹر گیمز کے ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے دوران غاصب اسرائیلی فیفا ٹیم کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے تین پیشگی شرائط رکھ لیں
مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کے سابق سفیر "مارٹن اینڈک" نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان" نے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں کئی بنیادی پیشگی شرائط رکھی ہیں۔"
-
ریاض اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی پس پردہ کہانی، صہیونی چینل کی زبانی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ریاض کی جانب سے تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے پیش کردہ شرائط سے پردہ اٹھایا ہے۔ مذاکرات کی میز پر موساد کے سربراہ، امریکی وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر کی موجودگی بڑی پیشرفت کی دلیل ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کے لئے سعودی شرائط
عبرانی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی پیش کردہ شرائط میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ، پرامن مقاصد کے لئے جوہری صلاحیت، دو طرفہ تعلقات میں استحکام اور جمال قاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب پر سیاسی دباؤ میں کمی شامل ہیں۔