سرپرائز
-
دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیر دفاع نے کہا: ہماری فوج دشمن کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط قوت ہے جسے شکست نہیں دی جاسکتی اور ہم دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گے۔
-
مسلح افواج دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گی، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے ملک کی مسلح افواج کی صلاحیتوں خاص طور پر فضائیہ اور بحریہ کی جنگی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج دشمن کو خوف ناک سرپرائز دیں گی۔"
-
صیہونی رجیم کی غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت، سفید فاسفورس بم کے استعمال کی تصدیق
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے خلاف سفید فاسفورس کے استعمال کے شواہد کی تصدیق کی ہے کہ اس رجیم نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف "سفید فاسفورس" گولہ بارود استعمال کیا۔
-
تل ابیب کو سخت حملوں کے ذریعے سرپرائز دیں گے، عرین الاسود
فلسطینی مزاحمتی گروہ "عرین الاسود" نے صہیونی دشمن کو وسیع اور حیران کن حملوں کی دھمکی دی۔
-
غزہ پر قابض اسرائیلی فضائی جارحیت/ مزاحمتی فورسز کا راکٹوں سے جواب
مسجد اقضیٰ کی بے حرمتی، نمازیوں پر ظلم و تشدد کے بعد غاصب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج جمعہ کو علی الصبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے۔
-
26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا/الیکشن نہیں کرواتے تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔