سردارایاز صادق
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی سفارتخانہ آمد؛
صدر رئیسی کی شہادت نہ صرف ایران بلکہ مسلم امہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے، سردار ایاز صادق
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفیر سے شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کے لئے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
فلسطین میں انسانیت سوز مظالم دنیا کی خود ساختہ مہذب اقوام کی منافقت کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاکستان
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔
-
پاکستانی قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، غزہ میں سیز فائر کے لیے حکومت عالمی برادری پر زور دے۔
-
پاکستان، قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستانی قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد نعرے بازی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا متمنی ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور
سردار ایازصادق پاکستان ایران کے ساتھ دیرینہ دوطرفہ اورخوشگوارتعلقات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کامتمنی ہے جس سے نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطہ میں استحکام اورترقی ممکن ہے۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستانی وزیر اقتصادی امور
پاکستان میں ایران کے سبکدوش ہونے والے سفیر سید محمد علی حسینی سے الوداعی ملاقات میں پاکستانی وفاقی وزیر اقتصادی امور سردارایاز صادق نے کہاہے کہ ایران پاکستان کا اہم پڑوسی ملک ہے اورپاکستان ایران کے ساتھ باہمی و دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔