ریلیاں
-
ایرانی دار الحکومت تہران میں 9 دی (30 دسمبر) کی ریلی
ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام کی بڑی تعداد نے جمعرات کے روز 9 دی (۳۰ دسمبر) کی قومی بیداری کی یاد میں ریلی نکالی۔
-
ایرانی دار الحکومت تہران میں 9 دی (30 دسمبر) کی یاد میں ریلیاں نکالی گئیں
ایران کے دارالحکومت تہران کے لوگ جمعرات کے روز 9 دی (۳۰ دسمبر) کی قومی بیداری کی یاد میں بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے جب اسلامی نظام کی حمایت میں اور 2009 کے صدارتی انتخابات کے بعد ہونے والے فسادات کی مذمت میں ملک بھر میں وسیع عوامی ریلیاں نکالی گئی تھیں۔
-
کشمیر میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عالمی یوم قدس اسلامی ، انسانی اور اخلاقی جذبے کے ساتھ منایاگیا۔
-
پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلیوں کا اہتمام
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج عالمی یوم قدس کے موقع پر پاکستان بھر میں 400 سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالی جاری ہیں۔
-
تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
تہران میں یمنی عوام کی حمایت میں عظيم الشان ریلی کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں یمنی عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد عظيم الشان ریلی نکالی گئی ۔ ایرانی مظاہرین نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے جنگ متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام
پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
-
ایران کے بعض اعلی حکام کی 22 بہمن کی ریلی میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض اعلی حکام نے عظيم الشان ریلی میں شرکت کی ۔ تہران ریلی سے صد رحسن روحانین ے خطاب کیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
امریکی ايئر بیس عین الاسد پر ایرانی سپاہ کا دفاعی میزائل حملہ ایرانی عوام کا مطالبہ تھا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب میں پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ايئر بیس عین الاسد پر ایرانی سپاہ کادفاعی میزائل حملہ ایرانی عوام کا مطالبہ تھا۔
-
ہمدان میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے صوبہ ہمدان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (4)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (3)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی (2)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانی طلباء نے 13 آبان کی ریلیوں میں امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا
ایرانی طلباء نے 13 آبان عالمی سامراج کے ساتھ مقابلے کے دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں امریکی مظالم اور جرائم کی مذمت کی اور امریکی پرچم کوظلم و ستم کا مظہر قراردیتے ہوئے اسے نذر آتش کردیا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات ممنوع / 13 آبان کی ریلیوں میں طلباء کا بنیادی نعرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظيم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے ۔ ایرانی فضائيں ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں ۔