دفتر خارجہ
-
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نےکہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
-
پاکستان نے "چین کے بلاک" میں شمولیت اختیار نہیں کی، دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ امریکہ خاص طور پر پاکستان کا سب سے پرانا دوست ہے، امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات شاید اتنے ہی پرانے ہیں جتنے خود پاکستان پرانا ہے۔
-
پاکستان ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران کی گیس پائپ لائن کے پروجیکٹ کے بارے میں بھی کہا کہ گیس پائپ لائن کا یہ منصوبہ پاکستان کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات پر پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔
-
زملے خلیل زاد کا بیان گمراہ کن، پاکستان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا تھاکہ بے پناہ صلاحیت کے باوجود پاکستان اس طرح سے ترقی نہیں کر رہا جس طرح اسے کرنی چاہئے اور اپنے دیرینہ حریف بھارت سے بہت پیچھے ہے، اب غور وفکر، وسیع پیمانے پر دلیرانہ سوچ اور حکمت عملی مرتب کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
پاکستان کی غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت
پاکستان نے غاصب اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی سختی سے مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب منعقد
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کے میں شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب کے دفتر میں خصوصی سیل قائم
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب کے دفتر میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا جس کے تحت ان کی ٹیکس سے متعلق شکایات کو اولین ترجیح پر حل کیا جا سکے۔
-
کوپن ہیگن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد؛ڈنمارک کے سفیر کی دفتر خارجہ میں طلبی
کوپن ہیگن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر سرد ہتھیا سے لیس حملہ آور کے حملے کے بعد وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کیا۔