داخلہ
-
امریکی فوجی قافلہ عراقی کردستان سے شام میں داخل ہوگیا، پینٹاگون کی نئی شرارت!
میڈیا رپورٹس میں ایک امریکی فوجی قافلے کی عراق سے شام پہنچنے کا بتایا گیا ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج، بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل، انٹرنیٹ بند کردیا
کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
-
راسک واقعے میں ملوث دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے کہا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ دہشت گرد عناصر پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران کی سرحد میں داخل ہوئے اور رات کی تاریکی اور علاقے کی جغرافیائی صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے راسک کے پولیس اسٹیشن تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
-
راسک پولیس اسٹیشن پر حملہ، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کی وزارت داخلہ کے ڈپٹی سیکورٹی آفیسر نے کہا کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر بزدلانہ حملے میں گیارہ اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے۔
-
غاصب صیہونی رجیم کو ایک سخت اور تباہ کن انتقام کے لئے تیار رہنا چاہئے، ایران
ایرانی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو ایک تباہ کن الہی اور عوامی انتقام کے لئے تیار رہنار چاہئے۔
-
غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ
مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی عرب قبائل نے دیر الزور کے مشرقی مضافات میں امریکہ حمایت یافتہ SDF ملیشیا کے 13 ٹھکانوں پر حملہ کیا۔