حجاب
-
افغان طالبان کے سربراہ نے خواتین کے لئے برقع پہننا لازمی قراردیدیا
افغان طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوند زادہ نے خواتین کو گھر سے باہر نکلتے وقت سر سے پاؤں تک ڈھانپنے والا برقع پہننے کا حکم دیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکار
بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا ہے۔
-
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کاعدالتوں پر اثر انداز ہونا بھارتی عدلیہ کے لئے المیہ ثابت ہوگا
بھارت میں ہندو انتہا پسند اور شدت پسند تنظیمں بھارتی عدالتوں پر اثر انداز ہورہی ہیں اور بھارتی عدالتوں کا ہندو انتہا پسند تنظیموں کے سامنے تسلیم ہوجانا اور ان کی مرضی کے مطابق فیصلے صادر کرنا ہندوستانی عدلیہ کے لئے بہت بڑا المیہ ثابت ہوگا۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب مسلم طالبات کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک جاری
بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اور کالج کے پرنسپل نے مسلم طالبات کو حجاب پہننے پرکالج سے باہر نکال دیا۔
-
ایرانی شہر بجنورد کی خواتین کا ہندوستانی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بجنورد کی خواتین نے ہندوستان کی باپردہ اور باحجاب خواتین کے حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کی باپردہ مسلمان ہراساں کرنے کے اقدام کی بھر پورمذمت کی۔
-
بھارت میں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا
بھارت کی ریاست بہارمیں ایک بینک نے باحجاب خاتون کوکیش دینے سے انکارکردیا۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کرناٹک میں کالج انتظامیہ نے حجاب نہ اتارنے پر 58 مسلم طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی
بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب اتارنے کے حکم کو ماننے سے انکار پر کالج انتظامیہ نے 58 مسلم طالبات کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
-
پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کے مطابق / بھارت میں ہندوازم کی آڑ میں نفرت پھیلانے پر تشویش
اسلام سمیت تمام آسمانی ادیان اور دیگر مکاتب فکر میں پردے کے بارے میں خاص اہتمام دکھائی دیتا ہے۔ پردہ انسانی روح ، فطرت اور اخلاقی اقدار کےعین مطابق ہے۔ مذہبی مقامات پر تمام مذاہب کی خواتین کا با پردہ ہونا اور سر ڈھانپنا اس بات کی دلیل ہے کہ پردہ تمام ادیان کا بنیادی جزو ہے۔
-
کویتی خواتین کا بھارت کی مسلم خواتین کی حمایت میں بھارتی سفارتخانہ پر مظاہرہ
کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے کویتی خواتین نے بھارت کی باپردہ مسلمان خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین خواتین نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگائے جانے کے خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان خاتون لکچرار نے حجاب اتارنے کے بجائے استعفی دیدیا
بھارت میں اقلیتوں اور خاص طور پر مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور متعصبانہ سلوک جاری ہے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں ایک مسلمان خاتون لیکچرارنے حجاب اتارنے کا حکم ماننے کے بجائے استعفی دے دیا۔
-
اترپردیش میں پولیس کا حجاب کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والی مسلم خواتین پر لاٹھی چارج
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلم خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
-
کرناٹک میں 13 مسلم طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پرکرناٹک کے سرکاری اسکول کی13 طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے پر تشویش کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں مسلم طالبات کو حجاب سے روکنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
باحجاب لڑکی ہی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی
بھارت میں مسلم سیاستدان اور پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔
-
امریکہ نے بھارت میں حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا
بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پرپابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکہ نے حجاب پرپابندی کومذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے ایک بار پھر باحجاب طالبات کے حجاب سے متعلق معاملے کی سماعت مسترد کردی
بھارتی سپریم کورٹ نے باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر کرناٹک ہائی کورٹ کےعبوری فیصلے کےخلاف اپیل بھی فوری سماعت کیلئے مسترد کردی۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب پرپابندی کےخلاف کیس کی سماعت سے انکار
بھارت کی سب سے بڑی عدالت بھی باحجاب طالبات کوانصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی۔بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکارکردیاہے۔
-
ہندوستان کی مسلم طالبہ کا دلیرانہ اور شجاعانہ اقدام
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ کو کئي درجن ہندو انتہا پسندوں نے حجاب اتارنے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن مسلم طالبہ نے بڑی جرائت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کا مقابلہ کیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔
-
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
مودی حکومت کے متعصبانہ اقدامات نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ریاست بنا دیا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں کی طرف سے ایک نہتی باحجاب مسلمان لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کو بھارت کا اصلی چہرہ قرار دیتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی ادارے3 روز کے لئے بند/ حجاب کی حمایت میں مظاہرہ
بھارت کی ریاست کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کودبانے کے لئے تعلیمی اداروں کو3 روز کے لئے بند کردیا گيا ہے۔
-
ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی / اسلامی مقدسات کی توہین
بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ ہندو انتہا پسندوں کی باحجاب طالبہ کے خلاف نعرے بازی کی اور اسلامی مقدسات کی توہین کی۔
-
بھارت میں مسلمان طالبہ کا حجاب پر پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع
بھارت میں مسلمان طالبہ نے کالج میں حجاب کرنے پرعائد پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔
-
بھارت میں ایک کالج کی استاد نے حجاب پہننے پر 6 مسلم طالبات کو کلاس سے بے دخل کردیا
بھارت کی ریاست کرناٹکا میں ایک کالج کی استاد نے حجاب اور دستانے پہننے پر 6 مسلم طالبات کو کلاس سے بے دخل کر کے اُن کا داخلہ مکمل بند کردیا۔
-
آسٹریا میں باحجاب مسلمان خاتون کو ہراساں کیا گيا
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مسلمان خاتون کو ایک غیر مسلم خاتون نے حجاب کی وجہ سے نہ صرف دہشت گرد کہہ کر پکارا بلکہ انھیں زد وکوب بھی کیا۔
-
فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان
فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی
سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دیدی ہے۔
-
سری لنکا کی حکومت کا خواتین کے نقاب پر پابندی اور اسلامی اسکول بند کرنے کا فیصلہ
سری لنکا نے ملک بھر میں ہزار سے زائد اسلامی اسکولوں کو بند کرنے اور خواتین کے نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سوئزرلینڈ میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی
سوئزرلینڈ میں ریفرنڈم کے نتیجے میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
عفاف و حجاب کی مجازی نمائش کی اختتامی تقریب
مہر خبررساں ایجنسی میں عفاف و حجاب محصولات تیار کرنے والی انجمن کے سربراہ کی موجودگی میں عفاف و حجاب کی مجازی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
برطانیہ میں پہلی مرتبہ باحجاب خاتون جج کے عہدے پر فائز
برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ باحجاب خاتون رافعہ ارشد جج کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئی ہیں۔