جیل
-
فرانس کی جیلیں بھر گئیں؛ قیدیوں کی تعداد 90 ہزار سے تجاوز کرگئی
فرانس میں گرفتاریوں اور قیدیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ افراد موجود ہیں اور ملک میں قیدیوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔
-
فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی جیل منتقل، پانچ سال قید کی سزا کا آغاز
فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے غیر قانونی مالی مدد لینے کے الزام میں دی گئی پانچ سال قید کی سزا بھگتنے کے لیے پیرس کی مشہور جیل "لا سانتے" پہنچ گئے۔