جوہری ادارہ
-
پارلیمنٹ کے قانون کے مطابق آئی اے ای اے سے تعاون کریں گے، محمد اسلامی
ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
امریکی دھمکیاں مسترد، جوہری تنصیبات کی تعمیر نو کی جائے گی، ایران
ایرانی قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے امریکی اور صہیونی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں میں متاثرہ جوہری تنصیبات کی تعمیر نو کی جائے گی۔
-
ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ممانعت کے لیے عالمی قانون سازی وقت کی ضرورت ہے، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے آئی اے ای اے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی مراکز پر فوجی حملے سے اقوام متحدہ کے چارٹر کو شدید نقصان پہنچ ہیں اور اس کے خلاف مؤثر قانون سازی ناگزیر ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے میں آئی اے ای اے بھی شریک، افزودگی جاری رہے گی، ایرانی جوہری ادارہ
ایرانی قومی جوہری ادارے نے کہا ہے کہ ملکی جوہری تنصیبات پر حملے میں امریکہ کے ساتھ عالمی جوہری ایجنسی بھی ہمراہ ہے تاہم حملوں سے یہ صنعت نہیں رکے گی۔