جنگ رمضان
-
اسٹارلنک ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگی کارروائیوں کا اہم حصہ، تحقیقاتی رپورٹ
رائٹرز نے ایک نئی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ نیٹ ورک اسٹارلنک نے ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں کلیدی کردار ادا کیا، جبکہ ایران کے اندر اسمگل کیے گئے ہزاروں ٹرمینلز کو سیاسی اور معلوماتی سرگرمیوں کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔
-
وطن اور ولایت کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں, بریگیڈیئر ولی رحمانی
ایرانی فوج کے منصوبہ بندی، پروگرامنگ اور بجٹ امور کے نائب سربراہ بریگیڈیئر ولی رحمانی نے کہا ہے کہ ایرانی فوجی پوری تاریخ میں دشمنوں کے مقابل ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں اور کسی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکاتے۔ انہوں نے کہا کہ وطن دوستی اور ولایت سے وابستگی ایرانی فوجیوں کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
-
ایران ہر ممکن جنگی منظرنامے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے, آئی آر جی سی جنرل
سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول بدستور برقرار ہے۔
-
ایران دنیا کے بڑے تزویراتی تیل ذخائر رکھنے والے 6 ممالک میں شامل
امریکی ادارہ اطلاعات توانائی کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایران نے 74 ملین بیرل تیل ذخیرہ کر کے دنیا میں چھٹا بڑا تزویراتی تیل ذخیرہ رکھنے والا ملک بننے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔
-
ہم امریکہ سے کوئی رعایت نہیں مانگتے، صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران امریکہ سے کسی قسم کی خصوصی رعایت یا امتیاز کا خواہاں نہیں، بلکہ صرف اپنے قانونی اور جائز حقوق کے حصول پر زور دیتا ہے۔
-
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کر دیا، صہیونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی اخبار جروزالم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو دباؤ کے مؤثر ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر بھاری اخراجات مسلط کیے۔
-
ایران جنگ نے امریکہ کی کمر توڑ دی؟ اخراجات 77 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
مغربی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگی اخراجات 77 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، جبکہ واشنگٹن اب تک کم لاگت کا دعوی کرتا رہا۔
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں بڑا دھماکہ، خام تیل 4 ڈالر سے زیادہ مہنگا
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں آمدورفت متاثر ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
تہران میں میٹرو اور بی آر ٹی بس سروس فری کرنے کی پالیسی زیر غور
جنگ رمضان کے دوران شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے شروع کی گئی تہران کی مفت عوامی ٹرانسپورٹ اسکیم کو مستقل پالیسی بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مجموعی دفاعی تیاریوں پر تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
دشمن جنگ بندی کی مدت بڑھانے پر مجبور، مزید حیران کرنے والے کارڈز باقی ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ مسلح افواج میدان جنگ میں ایسے نئے اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں جو دشمن کے اندازوں اور سوچ سے بھی کہیں زیادہ موثر اور تباہ کن ہوں گے۔
-
شکست کے بعد امریکہ نے مجبور ہوکر ایران کے ساتھ جنگ بندی قبول کی، الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا کہ ایران کے جوابی حملوں میں امریکی فوجی اڈے تباہ، سینکڑوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے اور ایران کے ساتھ جنگ بندی پر مجبور ہوا۔
-
ایران عظیم اسرائیل کے منصوبے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، الجزیرہ
الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 40 روزہ جنگ میں ایران کے مقابل صہیونی حکومت کی ناکامی، اس کے توسیع پسندانہ منصوبوں کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
-
امریکی و صہیونی اہداف پر برق رفتار حملے؛ دشمن کے درجنوں ڈرون تباہ
ایرانی مسلح افواج نے جنگ کے 32ویں دن بھی بھرپور کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے دشمن کی تنصیبات پر نئے میزائل حملے کیے جبکہ اصفہان کے قریب امریکی MQ‑9 ڈرون مار گرایا گیا۔
-
دشمن کو گھٹنے ٹیکنے تک حملے جاری رہیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کے خلاف ایرانی مسلح افواج کی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک انہیں مکمل طور پر پسپا نہ کر دیا جائے۔
-
وائٹ ہاؤس کے "دیوانے" نفسیاتی پوسٹ مارٹم
ایرانی ماہرِ نفسیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور ان سے وابستہ میڈیا کے رویّوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے انہیں پاگل پن حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
وعدہ صادق4 کا تینتیسواں مرحلہ: دشمن کی تنصیبات پر بیلسٹک میزائل عماد، قدر، خیبر شکن اور فتاح فائر
سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق4 کے 33 ویں مرحلے میں مقبوضہ فلسطین اور عرب ممالک میں صہیونی اور امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔