جنرل حمیدتی
-
سوڈان، کشیدگی میں اضافہ، پیراملٹری فورس کے سربراہ پر حملہ
سوڈانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل البرھان نے پیراملٹری فورسز کے اقدامات کو ملک مخالف قرار دیتے ہوئے حملوں میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات
متحدہ عرب امارات جنرل حمیدتی کو جدید اسلحہ اور زخمی اہلکاروں کو معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار
-
سوڈان، مسلح افواج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری
جنرل البرہان اور جنرل حمیدتی کے حامیوں کے درمیان خرطوم اور دیگر شہروں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سوڈان، فریقین کے درمیان جنگ جاری، بھاری ہتھیاروں کا استعمال
جنرل عبدالفتاح البرہان اور پیراملٹری فورسز کے سربراہ جنرل حمیدتی کے درمیان خرطوم اور دیگر شہروں میں جنگ جاری ہے۔
-
سوڈانی فوج نے پیرا ملٹری فورسز پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا
دارفور کے گورنر نے صوبائی شہر جنینہ اور کتم میں ہونے والے جنگی جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ صوبے میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات کے لئے جلد عدالتی ٹیم تشکیل دی جائے۔
-
سوڈان، متحارب گروہوں پر جنگ بندی کے لئے دباو بڑھایا جائے، اقوام متحدہ میں سوڈانی نمائندے کی اپیل
دونوں گروہوں کے پاس جدید اور خودکار اسلحے موجود ہیں اور بیرونی عناصر بھی دونوں گروہوں کی مدد کررہے ہیں۔
-
سوڈان، کشیدگی بڑھنے سے ہلاکتوں میں اضافہ
بین الاقوامی سطح پر کوششوں کے باوجود مسلح افواج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سوڈان میں خانہ جنگی، ملک پر عقل و فکر کے بجائے گولیوں اور جنگی طیاروں کی صداؤں کا راج
جنرل عبدالفتاح البرھان اور پیراملٹری فورسز کے جنرل حمیدتی کے درمیان اقتدار کی جنگ تاحال جاری ہے۔ مستقبل قریب میں بحران کا کوئی پائدار حل نظر نہیں آرہا ہے۔
-
سوڈان، جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی افواہ، پیراملٹری فورسز نے تردید کردی
سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود فریقین کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پیراملٹری فورسز کے ترجمان نے جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی تردید کردی۔