جلیل عباس جیلانی
-
ایران، پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر کو اپنی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے نئے سفیر نے تہران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی پیشرفت مین آیت اللہ رئیسی کے کردار کو موثر قرار دیا۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایرانی وزیر خارجہ کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایرانی سیکورٹی فورسز کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی سے آغاز میں ہی نمٹ لیتی ہیں اور دہشت گردوں کو آپریشنل موومنٹ کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتیں۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق، پاکستانی میڈیا
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کی صورتحال کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے دہشت گردی سے مقابلہ اور ملکوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں طبی سہولتیں دینا چاہتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ
جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم کر رہا ہے، اسرائیل کو جواب دہ قرار دینا چاہیے۔
-
اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، پاکستان
پاکستانی نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں، پاکستانی وزیر خارجہ
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے لکھا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں اور اسرائیلی قابض افواج کے تشدد اور جبر کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان:
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ، کیا جلیل عباس جیلانی خود کو قائداعظم سے زیادہ سمجھدار سمجھتے ہیں
ایک بیان میں پی ایل ایف رہنما نے کہا کہ فلسطینی عوام کا مفاد کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے میں نہیں، اگر ایسا ہوتا تو پچھتر سال سے جدوجہد جاری نہ رہتی بلکہ وہ جلیل عباس جیلانی سے زیادہ سمجھدار ہیں اپنے مفاد کا فیصلہ کرلیتے۔
-
سعودی ولی عہد جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی
پاکستانی نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔