جلوس عزا
-
شہادت حضرت معصومہ علیھا السلام، ایران میں عزاداری، تعزیے اور جلوس برامد
ایران اور دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا یوم شہادت منا رہے ہیں۔
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ایران میں سینما گھروں میں تعطیل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام حسن علیہ السلام اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں سینما گھروں میں تعطیل ہوگی۔
-
کشمیر، بھارتی پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، کئی گرفتار
سری نگر میں عاشورا کے جلوس میں فلسطین کے جھنڈے لہرانے اور صہیونی حکومت کے خلاف نعروں پر بھارتی پولیس نے عزاداروں پر تشدد کیا۔
-
پاکستان بھر میں عاشورہ کے جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقام پر پہنچنے کے بعد اختتام پذیر
پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقام پر اختتام پذیر ہوگئے۔
-
قم میں نویں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس عزا
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی طرح قم المقدس ميں بھی نویں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس ہائے عزا مذہبی عقیدت اور عزت و احترام سے نکالے گئے۔
-
عزاداری کا ہزار سالہ قدیمی رسم، حلقہ بندی کے ساتھ ماتم داری، ویڈیو
ایرانی شہر "مہر شہر" میں ایک ہزار سال قدیمی عزاداری کے خصوصی مراسم ادا کئے گئے۔
-
پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر، توہین قرآن واقعہ کیخلاف شدید احتجاج
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ، لاہور سمیت تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے، شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔عزاداران سید الشہداء امام حسینؑ نے سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کے دلخراش واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
-
قبرستان بقیع میں شیعیان اہل بیت کا ماتم+ ویڈیو
ہر سال محرم کے دوران بقیع کا قبرستان غربت و تنہائی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے لیکن شیعیان اہل بیت ع کی ایک قلیل تعداد یہاں عزاداری امام حسین علیہ السلام برپا کرتی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن
پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کے جلوس، مجالسِ عزاء، عزاء داروں کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا پُرامن طریقے سے سلسلہ جاری ہے۔
-
سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے،سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ سیکیورٹی کے نام پر عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کوگھیر لیا جاتا ہے۔ فوج طلب کرلی جاتی ہے۔ کیا کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں نواسہ رسول کی یاد میں نکلنے والے جلوسوں کو مسلمانوں سے خطرہ ہے؟۔
-
تبریز میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا کا اہتمام
ایران کے شہر تبریز میں آسمان امامت و ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران کے امام حسینؑ اسکوائر میں علامتی خیمہ سوزی کی رسم
تہران کے امام حسین ﴿ع﴾ اسکوائر میں علامتی خیمہ سوزی کی رسم ادا کی گئی جس میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی بھی پیش کی گئی۔
-
دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاء ’’رکضۃ طویریج‘‘کربلا میں برآمد+ویڈیو
کربلا میں برآمد ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا جلوسِ عزاءِ طویریج (ركضة طويريج) آج 10محرّم 1444هـ بمطابق 9اگست2022ء ظہر کے بعد قنطرة السلام سے برآمد ہوا اور جلوسِ عزاء میں شریک دسیوں لاکھ عزادار جلوس کے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے خیام حسینی اور حرم امام حسینؑ و حضرت عباسؑ پہنچ گئے۔
-
امام صادق یونیورسٹی کا جلوسِ عاشورا
عاشورا کے روز امام صادق﴿ع﴾ یونیورسٹی کے دستہٴ عزا کے زیر انتظام جلوسِ عزا اور نماز ظہر کا اہتمام کیا گیا۔ جلوسِ عزا میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے سامنے سے اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا شہید طہرانی مقدم اسکوائر پر اختتام پذیر ہوا۔
-
نائجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، کئی عزادار شہید اور زخمی+تصاویر
کچھ ہی دیر پہلے نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
9 محرم الحرام کے جلوس، پاکستان بھر میں سکیورٹی سخت، حساس مقامات سیل، موبائل سروس بند
پاکستان بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
-
ایرانی صدر کا کابل دھماکہ پر ردعمل
مجلس عزا کو لہو لہان کرنے والے وقت کے یزید اور استکبار کے آلہ کار ہیں
صدر رئیسی نے کہا کہ جن لوگوں نے افغانستان میں مجلس عزا کو لہو لہان کیا ہے وہی وقت کے یزید اور اسکتبار کے آلہ کار ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔
-
تبریز میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا کا اہتمام
ایران کے شہر تبریز میں آسمان امامت وولایت کے چھٹے درخشاں ستارے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے
پاکستان بھر میں آج نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔