جدہ
-
علی باقری کی سعودی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام پر تبادلہ خیال
ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایرانی حاکمیت پر حملہ ہے، صہیونی حکومت کی سخت مذمت کرتے ہیں، او آئی سی
اسلامی ممالک کی تنظیم کے وزرائے خارجہ نے ہنگامی اجلاس میں تہران میں اسماعیل ہنیہ پر حملے کو ایران کی حاکمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی جائے، او آئی سی وزرائے خارجہ
جدہ میں ہنگامی اجلاس کے بعد اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
سعودی عرب میں ایرانی وزیرخارجہ نے تاجکستان کے ہم منصب سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ کیا۔
-
ایران صہیونی حکومت کے بارے میں اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جدہ اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد میں شامل ہونے کا مقصد صہیونی حکومت کے بارے میں نرم گوشہ رکھنا نہیں۔
-
اسرائیل کو اقوام متحدہ سے نکال دیا جائے، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے او آئی سی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکال دیا جائے۔
-
جنگ طلب عناصر غزہ سے مقاومت اور حماس کو ختم کرنے میں ناکام ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم خبردار کرتے ہیں کہ وقت گزررہا ہے اور جنگ طلب عناصر غزہ کی سرزمین سے مقاومت اور حماس کو ختم میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
یوکرائن تنازع، جدہ مذاکرات کی ناکامی کے اسباب و عوامل
جدہ مذاکرات میں شریک بیشتر سفارتکار اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تنازعے کے اصلی فریقین کی شرکت کے بغیر مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا ممکن نہیں۔
-
18 ہزار ایرانی حجاج کی واپسی، حج انتظامات کے بارے میں اظہار اطمینان
اب تک سعودی عرب سے ایران کے لئے مجموعی طور پر 87 پروازیں جاچکی ہیں جس میں سے 42 پروازیں مدینہ اور 36 جدہ سے گئی ہیں۔ ان پروازوں کے ذریعے اب تک ایرانی حجاج میں سے فیصد ایران کے مختلف شہروں میں واپس جاچکے ہیں۔
-
سعودی عرب، جدہ میں امریکی قونصل خانے پر فائرنگ، دو ہلاک
جدہ میں امریکی قونصل خانے کے سامنے فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کے بارے میں دوبارہ سوالات کئے جارہے ہیں۔ گذشتہ چند سالوں کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات اتار چڑھاو کا شکار رہے ہیں۔
-
سوڈان، متحارب گروہوں کا چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کو روکنے کے ہونے والی کوششوں کے تحت فریقین نے جدہ میں مذاکرات کے بعد چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران نے جدہ میں سفارتی مشن کھول دیا
ایران نے باقاعدہ طور پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں قونصل خانہ اور او آئی سی کے لئے اپنا مستقل نمائندہ تعیینات کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
جدہ میں عرب لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اجلاس میں گرمجوشی نظر آئی۔ عرب لیگ میں شام کی واپسی، اسرائیل کے مقابلے میں فلسطین کی حمایت اور صہیونی حکومت کے حالیہ مظالم کی مذمت مقررین کی گفتگو کا مرکزی محور رہا۔
-
شامی صدر "بشار الاسد" جدہ پہنچ گئے
شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
ایرانی وزیر اقتصادیات جدہ پہنچ گئے
ایرانی اقتصادی امور کے وزیر خاندوزی ایک اعلیٰ اقتصادی وفد کی سربراہی میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
جدہ میں آرامکو میں آگ کے شعلے اب بلند ہورہے ہیں
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ظالمانہ ہوائی حملوں اور یمن کے محاصرے کے جواب میں کل سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کئے ، جن میں جدہ میں آرامکو تیل ریفائنری بھی شامل ہے جس میں آگ کے شعلے اب بھی بلند ہورہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے حملے میں جدہ میں آرامکوآئل ریفائنری مکمل طور پر تباہ ہوگئی
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔